حیدرآباد۔8۔مئی (اعتماد نیوز) محکمہ موسمیات کی جانب سے تمل ناڈو کے اطراف
مانسون کی وجہ سے ریاست میں 48گھنٹوں تک بارش کی پیش قیاسی
کی گئی۔ یہ بارش
تلنگانہ کے اضلاع میں ‘ کوستا اور رائلسیما میں ہو سکتی ہے۔ جبکہ آج دو
پہر حیدرآباد کے مختلف علاقوں میں معمولی بارش ہوئی۔